رمضان المبارک میں گھر میں لونگ رکھنے کا وظیفہ ۔

ایک نئے وظیفہ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہو ئے ہیں تو اگر آپ نے اس سے فائدہ اٹھا نا ہے تو میری تمام باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہو گا۔ تو آج کا جو وظیفہ ہے یہ آپ نے ماہِ رمضان المبارک کو کر نا ہے اس وقت آپ کو پتہ ہے کہ شعبان کے آخری دن ہیں اور یہ وظیفہ ماہِ رمضان المبارک کا بہت ہی خاص اور پاورفل وظیفہ ہے۔ اس وظیفے کی بر کت سے اللہ پاک آپ کو مالا مال کر دے گا۔ جیسے آپ نےپہلے بھی ایسے وظائف کیے ہوں گے آج آپ کا جو خاص وظیفہ ہے صرف اور صرف یہ آپ نے ماہِ رمضان المبارک کو کر نا ہے۔

یہ وظیفہ آپ کو امیر بنا دے گا اور صرف امیر ہی نہیں بلکہ امیر و کبیر بنا دے گا اللہ پاک اس وظیفے کی بر کتیں بہت جلد آپ پر ظاہر کر دے گا پیارے آقا حضرت محمد ﷺ جب رجب المر جب کا مہینہ آتا تو آقا کریم ﷺ یہ دعا فرما تے تھے کہ اے اللہ رجب شعبان میں بر کتیں عطا فر ما اور ہمیں رمضان سے ملا اس حدیث پاک کی شرع میں حضرتِ مفتی احمد یا ر خان فرما تے ہیں کہ رجب ہماری عبادتوں میں بر کت دے اور شعبان میں خوشیاں دے اور رمضان کا پا نا اس میں روزی اور قیام نصیب کر تو یہ وظیفہ جو ہے۔

یہ آپ نے ماہِ شعبان المعظم کو کر نا ہے تو یہ وظیفہ آپ سب کے لیے ایک بہت ہی خاص اور آپ کے لیے ایک قسم کا تحفہ ہے آپ کے گھر کے کچن میں لونگ کا دانا ہو گا تو آپ نے دو لونگ لے لینے ہیں ان کو چھوٹے سے پیکٹ میں یا ایک چھوٹی تھیلی بنا لیں اس میں ڈال لیں سب سے پہلے آپ نے پلیٹ میں لونگ کے دانے رکھنے ہیں آپ نے اس کے اوپر اول و آخر گیارہ گیارہ مر تبہ درود پاک پڑھنا ہے ایک بار سورۃ الوقعہ بھی پڑھنی ہے اور سو بار یا اللہُ کا ورد کر نا ہے دن کے کسی بھی وقت آپ کر لیں لیکن مہینہ جو ہے وہ رمضان المبارک کا ہو پھر آخر میں گیارہ مر تبہ درود پاک پڑھ کر ان دو لونگ کے دانوں پر دم کر دیں ۔

لونگ کے دو دانے اپنے پرس میں رکھ لیں خواتین اور مر د حضرات جو بھی ہیں وہ اپنے پرس میں رکھ لیں یا اپنی کسی تھیلی میں رکھ لیں یا اگر دکان ہے تو اس کے دراز میں رکھ لیں۔ اور اس کے بعد بر کتیں دیکھیں گے آپ۔ کہ کیسے بر کتیں ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ بہترین رزق دینے والا ہے اللہ پاک قرآنِ پاک میں فر ما تا ہے کہ اللہ پاک آپ کو بہترین رزق عطا فرما ئے گا تو آپ نے یہ وظیفہ ضرور کر نا ہے آپ کو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہو گا انشاء اللہ آپ کی ہر دلی مراد جو ہے وہ بھی پوری ہو گی اور یہ وظیفہ آپ کی تقدیر جو ہے وہ بدل دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *